چینی وزارت خارجہ کے ترجمان شین گانگ اغیر ملکی انٹرنیٹ کمپنیوںکو سینسر شپ کے حوالے سے پہلے ہی سختی سے خبردار کرچکے ہیں۔ اپنے ایک ترجمان کی وساطت سے انہوں نے کہا تھا کہ گوگل اور دوسری غیر ملکی انٹرنیٹ کمپنیوں کو لازمی طورپر چینی قوانین کی پابندی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میں چین میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں پر یہ زور دوں گا کہ وہ قانون کے دائرے کے اندر کام کریں اور انٹرنیٹ کا انتظام چینی قانون کے مطابق چلائیں۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ