• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • تمباکو نوشی کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان
    In Featured - On May 28, 2014
  • کورین کمپنی گوگل کے مقابلے پر
    In Featured - On May 16, 2014
  • سائبر کرائم بل تیار، ہیکنگ پر 14 سال قید کی تجویز
    In Featured - On February 17, 2014
  • بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی
    In Featured - On January 07, 2014
  • گوگل نے روبوٹ بنانے والی کمپنی خرید لی
    In Featured - On December 17, 2013
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • گوگل اسلام مخالف فلم تک رسائی روکنے پر رضامند...
  • Next
  • Previous

گوگل اسلام مخالف فلم تک رسائی روکنے پر رضامند

گوگل اردن میں امریکی ساختہ اسلام مخالف فلم کی انٹرنیٹ صارفین تک رسائی روکنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ اس فلم کے باعث مسلم دنیا میں غم و غصے کی لہر پھیلی ہوئی ہے۔ اردن کے وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف طیل کے حوالے الدستور اخبار نے بتایا کہ ہم نے مملکت میں اس فلم کے تمام لنکس روکنے کیلئے گوگل سے کہا ہے جس کا موزوں جواب دیا گیا ہے تاہم عمان میں صحافیوں کو ہفتہ کی صبح تک بھی اس فلم تک رسائی حاصل تھی۔ کم بجٹ کی فلم مسلمانوں کی معصومیت کے باعث مسلم دنیا میں امریکہ مخالف خونریز تشدد کی لہر آئی ہوئی ہے۔ تقریبا 20 ممالک میں اس فلم کے حوالے سے بے چینی میں ابتک کم از کم 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوٹیوب کی ملکیتی کمپنی گوگل نے بدھ کو کہا تھا کہ اس فلم کو ان ممالک میں جن کے حکام اسے غیر قانونی تصور کرتے ہیں رسائی روک دی جائے گی جن میں بھارت، انڈونیشیا، ملائیشیا اور سعودی عرب شامل ہیں۔ یو ٹیوب نے گزشتہ ہفتے مصر اور لیبیا میں تشدد کے بعد اس فلم تک رسائی روک دی تھی اور اس فہرست میں مزید ممالک کو شامل کیا گیا ہے۔ کچھ دیگر ممالک جن میں پاکستان اور سوڈان شامل ہیں نے بذات خود یوٹیوب تک رسائی بند کر دی ہے۔

Posted on Sep 28, 2012

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.