جربات نے ثابت کیا ہے کہ خشک گرم مزاج کی حامل سبز چائے اور کافی میں پائے جانے والے مخصوص اجزاء سے کینسر کے ٹیومر کی نشونماء کو روکنا ممکن ہوگیا ہے ، اسی سلسلے میں جنوبی کوریا انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ہونے والے تجربات میں جانوروں کے دماغ میں سرطانی ٹیومرز کو روکنے کا مظاہرہ کیا گیا ، سبز چائے اور کافی میں انوسٹیول ٹرائی فاسفیٹ ( آئی پی 3 آر ) نامی اجزاء پائے جاتے ہیں جو سرطان کی نشونماء روکنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ یہ بلا شبہ کینسر کے علاج میں ایک واضح کامیابی ہے ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ