عام طورپرکھا نوں میں ہرادھنیا صرف سجا وٹ کیلئے استعما ل کیا جاتا ہے، لیکن ہرا دھنیا حیرت انگیز طبی فو ائد کابھی حا مل ہے۔ طبی و غذائی ماہرین کے مطابق ہرے دھنیے کا استعما ل نظا مِ انہضا م ،بلند فشا رِ خون اور ہڈیوں کے امراض میں مبتلا مریضو ں کے لیےنہا یت فا ئدہ مند ثا بت ہوسکتاہے۔ دھنیے کے بیج پا نی میں ابا ل کے پینے سے آرتھرائٹس کے مرض میں افاقہ ہونے کے علاوہ غذا میں دھنیے کا استعمال خون میں چکنائی کی سطح کم کر کے دل کے امرا ض سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ صر ف یہی نہیں بلکہ ہلدی میں دھنیے کا جو س ملا کرچہرے پر لگا نے سے چہرے کے داغ دھبوں اور کیل مہاسوں سے بھی نجا ت حا صل کی جا سکتی ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ