زیادہ چکنائی کے حامل کھانے ہوں یا کیلوریز سے بھر پور دوسری غذائیں یہ صرف موٹاپے کا باعث ہی نہیں بنتیں بلکہ ان کے کئی نقصانات بھی ہوسکتے ہیں۔ ایک برطانوی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق کے ذریعے انکشاف کیاہے کہ غذا انسانی زندگی کا دورانیہ بڑھانے اور گھٹانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ کیلوریزوالی غذاں کا استعمال زندگی کی مدت کم کرنے کا سبب بن سکتا ہے جبکہ متوازن غذاکا استعمال طویل العمری کا ضامن ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ