ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیاہے کہ ڈیپریشن میں مبتلا رہنے والے افراد میں ذہنی امر ا ض پید ا ہو نے کا خطرہ بڑ ھ جا تا ہے ۔امریکی تحقیقی جریدے American Journal of Neurology میں شا ئع ہو نے والی اس تحقیق کے مطا بق وہ افراد جو کم عمری میں ڈیپریشن کا شکار رہتے ہیں ان میں بڑ ھتی عمر کے ساتھ ذہنی امراض میں مبتلا ہو نے کا خطرہ د گنا ہو جا تا ہے ۔ما ہرین کاکہناہے کہ ڈیپر یشن کے دور ان انسا نی دما غ کے خلیے متا ثر ہو تے ہیں اور ایسے پر وٹین پیدا کر تے ہیں جو دما غی صحت پر منفی اثر ڈالتے ہیں اور ذہنی امرا ض کا با عث بنتے ہیں۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ