• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
    In Featured - On September 22, 2024
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
    In Featured - On August 10, 2014
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
    In Featured - On July 02, 2014
  • مرغی کا گوشت پکانے سے پہلے دھونا صحت کیلیئے خطرناک
    In Health - On June 19, 2014
  • خواتین سال میں ایک ماہ بنائو سنگھار کیلئے پریشان رہتی ہیں
    In Featured - On June 16, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • خواتین کی شاپنگ کا انوکھا انداز
  • Next
  • Previous

خواتین کی شاپنگ کا انوکھا انداز

لندن کے ایک شاپنگ مال میں جدید تھری ڈی آئینہ نصب، جس کی مدد سے خواتین صرف ہاتھ ہلانے پر مختلف رنگوں اور ڈیزائن کے کپڑے چیک کر سکیں گی۔ کپڑوں کی شاپنگ کرتے وقت خواتین ڈھیر لگوا دیتی ہیں اور دکانداروں کو بھی ان سے یہی شکایت ہوتی ہے کہ ایک جوڑا بھی خریدنا ہو تو ایک سو نکلوا لیتی ہیں لیکن اب دونوں کی مشکل آسان ہونے کو ہے۔ لندن کے ایک شاپنگ مال میں جدید تھری ڈی آئینہ نصب کر دیا گیا ہے، جس کی مدد سے خواتین صرف ہاتھ ہلانے پر مختلف رنگوں اور ڈیزائن کے کپڑے چیک کر سکیں گی۔ کمپیوٹر سے منسلک یہ آئینہ سامنے کھڑے شخص کے سائز کے مطابق کپڑوں کے ڈیزائن اور کلر نمایاں کرتا ہے جس کی مدد سے خریدار با آسانی اپنے اوپر میچ کرنے والے کپڑوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ چھ فٹ چھ انچ کا یہ حیرت انگیز آئینہ شاپنگ کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کر کے کپڑوں کی خریداری کو ایک دلچسپ اور انوکھے انداز میں تبدیل کر دیگا۔

Posted on May 23, 2014

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.