گوگل کے مقابلے میں جنوبی کوریا کی کمپنی میدان میں آ گئی ہے، رواں سال گیئر گلاس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا۔ گوگل گلاسز کی کامیابی دیکھتے ہوئے، جنوبی کورین کمپنی نے بھی اسی طرز پر گیئر گلاس ستمبر میں مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق ان کی یہ ڈیوائس گوگل گلاسز سے چھوٹی لیکن ٹیکنالوجی میں اس سے کہیں بہتر ہو گی، اس کے ذریعے آنکھوں کی زبان میں مطلوبہ معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔
Posted on May 16, 2014
سماجی رابطہ