ٹچ اسکرین والے موبائل اور فورنزو ٹیبلٹس کے استعمال سے بچوں کی صحت پر کئی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ امریکی ماہرین کی ایک تحقیق کے مطابق ٹچ اسکرین ڈیوائسز کا استعمال بچوں میں لکھنے اور بولنے کی صلاحیتوں کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ کم سن بچوں میں ٹچ اسکرین کا استعمال ہاتھوں کے پٹھوں کی کمزوری کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بچوں کو ضرور سکھائیں لیکن یہ بات ہرگز نہ بھولیں کہ کسی بھی چیز کا حد سے زیادہ استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
Posted on May 15, 2014
سماجی رابطہ