طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سبز چائے کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ سبز چائے لیموں اور شہد کے ساتھ انتہائی خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ ڈائٹ کرنے والوں کے لیے بھی بہت فائدے مند ہوتی ہے۔ ایسے افراد جو اپنی روزمرہ کی خوراک میں سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں، انہیں زیادہ کیلوریز جلانے میں بھی بہت مدد ملتی ہے۔ اس کے علاوہ بلکہ سبز چائے فوڈ پوائزننگ اور دانتوں میں پلاک کا سبب بننے والے بیکٹیریا کے خلاف بھی مزاحمت کرتی ہے۔
Posted on May 12, 2014
سماجی رابطہ