کریلا گرمی کے موسم میں انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ کریلا کڑوا ہونے کے باوجود اپنی افادیت کے باعث گھروں میں عام استعمال کیا جاتا ہے، کریلے میں موجود اجزاء انسولین کی طرح کام کرتے ہیں، جو ذیابطیسں کے مریضوں کے لیے نہائت مفید ہے، اور خون میں گلوکوز کو کم کرتا ہے۔ کریلے کا جوس خون کی بیماریوں کو کم کرنے میں بھی انتہائی مفید ہے۔
Posted on May 05, 2014
سماجی رابطہ