ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں میں سٹرک ایسڈ کی مقدار دیگر پھلو ں کی نسبت سب سے زیا دہ ہو تی ہے جو گر دے میں پتھری بننے سے رو کنے میں نہایت معاون ثابت ہو تی ہے۔ماہرین کے مطابق روزانہ تقریبا ًدو لیٹر پا نی میں چا ر اونس لیموں کے رس کا استعما ل گر دے میں پتھر ی بننے کے خطر ے کو کم کر دیتا ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ