آڑو نہ صرف ایک لذیذ پھل ہے بلکہ یہ انسانی صحت کے لئے بھی نہایت مفید ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آڑو کھانے سے بینائی بھی تیز ہوتی ہے۔ماہرین کے مطابق آڑوسے بے انتہا فوائد حاصل ہوتے ہیں۔آڑو کھانے سے وٹامن ای اور ڈی کا تیز ترحصول ممکن ہوتا ہے ۔اس کے ساتھ ہی ساتھ قبض کی بیماری ،کمزورنظام ہضم اور استھما جیسی بیماریوں سے بھی افاقہ ہوسکتا ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ