برطانوی سائنسدان نے تیار کردہ خودکار کشتی نے کسی انسان کے بغیر سمندری سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈیڑھ میٹر لمبی یہ ماڈل کشتی جی پی ایس، رڈار اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس کے ذریعے کھلے سمندر میں سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سونو پی سلوپ نامی اس خودکار ماڈل کشتی نے برطانوی کاؤنٹی ہیمپشائر کے ساحل سے اپنے سفر کا آغاز کیا ہے جو پانچ ہزار میل کا سفر طے کر کے بحر اوقیانوس عبور کرنے کا کارنامہ انجام دے گی۔
Posted on Nov 29, 2012
سماجی رابطہ