چین نے مواصلاتی مصنوعی سیارہ پیان گیان ٹو خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ مصنوعی سیارہ چین کی اکیڈمی آف سپیس ٹیکنالوجی اور چائنا ایئروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے مشترکہ طور پر تیار کیا تھا۔ پیانگ لیان سیریز کے پہلے مصنوعی سیارے کو 25 اپریل 2008 میں خلا میں روانہ کیا گیا تھا۔ چینی خلائی ماہرین کے مطابق یہ دونوں مصنوعی سیارے ایک نیٹ ورک بنائیں گے جو خلا سے متعلق اہم معلومات فراہم کریں گے۔
Posted on Jul 15, 2011
سماجی رابطہ