مختلف تحقیقا ت سے یہ با ت ثا بت ہو چکی ہے کہ مو با ئل فون سے نکلنے والی لہریں انسا نی صحت کے لیے خطر نا ک ثا بت ہو سکتی ہیں تاہم اب ان سے بچا ئو کا آ لہ ایجا د کر لیا گیا ہے ۔ آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے کلنک منی نامی ایسا آ لہ ایجا د کر لیا ہے جو انسا نی جسم کو مو بائل فون اوردیگر الیکٹرو نک آلات سے نکلنے والی شعاعوں کے مضر اثرات سے بچا ئے گا ۔ Qlink Mini نامی یہ آ لہ موبا ئل فو ن پر لگا ئے جانے کے بعد انسا نی جسم کے گرد حفاظتی لہروں کی ایک شیلڈ بنادے گا جو موبائل فو ن کی بر قی مقنا طیسی (Electromagnetic) لہروں کو انسا نی جسم میں دا خل ہو نے سے رو ک دے گی ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ایجا د کے ذریعے مو با ئل فو ن استعمال کر نے والے افراد اب صحت پر اس کے منفی اثرا ت سے محفو ظ رہ سکیں گے ۔اس آ لے کی قیمت اڑتالیس(48) ڈالر ہے ۔
موبائل کی خطرناک شعائوں سے بچنے کا آلہ تیار
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ