وٹامن ای کے استعمال سے ایک طرح کے برین ہیمرج کا خطرہ بڑھ جاتاہے ماہرین نے اس رائے کااظہار کیا ہے، ماہرین کے مطابق وٹامن ای استعمال کرنے والوں میں برین ہیمرج کا خطرہ وٹامن ای استعمال نہ کرنے والوں کے مقابلے میں 22 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر یہ خطرہ بہت زیادہ نہیں ہے اور1250 افراد میں سے کسی ایک فرد کو ہی یہ سٹروک ہوتاہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ