:برطابیہ کی مانچسٹریونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا سوفٹ تیار کرلیا ہے ۔جو موبائل فونز کو نیا سیکیورٹی نظام مہیا کرے گا۔اب موبائل فونز میں پن کوڈز یا پاس ورڈز ڈال کر لاک کرنے کی ضرورت نہیں رہی گے کیونکہ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نیا سوفٹ ویئر پروگرام چہرے کے خدوخال سے اصلی صارف کی شناخت کرسکتا ہے۔ موبائل فون میں ڈالا گیا یہ جدیدسوفٹ ویئر کیمرے کی مدد سے وڈیو بنانے کے بعد اس سے چہرے کے20ممکنہ تاثرات والے امیج تیار کرتا ہے جو بعدِ ازاں موبائل فون کا ستعمال کرنے کی کوشش کرنے والے صارف کی شناخت انتہائی درست انداز میں کرسکتا ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ