
منا رہا ہے۔ جاپانی عمر رسیدہ شخص جرومون کی صحت قابل رشک ہے۔ وہ آج بھی سو سال سے زیادہ کے نہیں لگتے، جب جرومون سے ان کی لمبی عمر اور صحت کا راز معلوم کیا گیا تو انھوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ایک صدی سے زیادہ کا تجربہ اور خوش رہنے کی صلاحیت ان کی طویل العمری کی راز ہے۔ ساتھ ساتھ اگر آپ سبزیاں اور مچھلی کھائیں تو لمبی عمر کے ساتھ صحت مند زندگی آپ کی منتظر رہے گی۔ جرومون کے پچیس نواسے، تیرہ پوتے پوتیاں ہیں.
Posted on Apr 20, 2012
سماجی رابطہ