محققین کے مطابق بڑے جانوروں کی نسل کے خاتمے کا ذمہ دار انسان نہیں بلکہ موسمیاتی تبدیلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی این اے تجزیہ کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ آب وہوا کی تبدیلی کی وجہ سے یہ مخلوق آہستہ آہستہ زمین سے نا پید ہونا شروع ہو گئی تھی۔ تحقیق سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ ان جانوروں کی یورپ میں بہت زیادہ تعداد تھی جو کہ قریباً تیس ہزار سال پہلے موسم کی وجہ سے ختم ہو گئے۔ اس سے پہلے کئی سائنسدانوں کا خیال تھا کہ یہ بڑے جانور شاید انسانی شکار کی وجہ سے زمین سے ناپید ہوئے ہیں۔
Posted on Sep 12, 2013
سماجی رابطہ