کچھ لوگوں مں دوسروں کا درد محسوس کرنیکی صلاحیت ہوتی ہے
لند ن : برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ہر تیسرے شخص میں کسی دوسرے کا درد محسوس کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ? اس مطالعے کے مطابق کسی بھی اعضاء ، چوٹ اور د لی صد مے کا شکار ہونے والے ...
لند ن : برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ہر تیسرے شخص میں کسی دوسرے کا درد محسوس کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ? اس مطالعے کے مطابق کسی بھی اعضاء ، چوٹ اور د لی صد مے کا شکار ہونے والے ...
کراچی:محرم الحرام کے مرکزی جلوس پر خودکش حملے میں جاں بحق ہونیوالے 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے?جبکہ حملے کیخلاف یوم سوگ منایا جا رہا ہے? دوسری طرف تاجروں نے نقصان کا ازا...
روسی سائنسدانوں نے اب بندروں کو مریخ پر لے جانے کا اعلان کیا ہے تاہم اس بات کا انحصار جانوروں کے حقوق کی جدوجہد کرنے والے گروپوں سے کامیاب مذاکرات پر ہوگا? روس نے پہلی مرتبہ 198...
امریکی سائنسدانوں نے اس نظام کی دریافت کر لی ہے جس کی وجہ سے دماغ یادیں بنانے کے قابل ہوتا ہے? سناپسز جہاں دماغی خلیے ایک دوسرے سے ملتے ہیں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ مرکز...
طبی اور نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ انسان ذہن دوسروں کی جسمانی تکلیف کی شدت کو محسوس تو کر سکتا ہے مگر جو تکلیف فرد خود محسوس کرتا ہے اس طرح محسوس کرنا ممکن نہیں? اس عمل کیلئے ہونے...
فائر فوکس براؤزر کے موبائل ورژن کے منصوبے کے سربراہ نے کہاہے کہ موبائل ورژن کا عنقریب افتتاح کر دیا جائے گا? موزیلا کے جئے سولیوان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فائر فوکس ...
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بچپن کی ذہانت کا تعلق صحت مند دل سے ہے جن بچوں کے دل میں سوراخ، کمزوری یا دیگر نوعیت کے امراض سے انہیں واسطہ پڑتا ہے وہ سکول میں ذہانت دکھانے سے قاصر رہتے ہ...
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر آپ گاڑی میں ایئر کنڈیشن کی سہولت ہےتو اس کا دوران سفر استعمال زیادہ سے زیادہ کرنا چاہئے تاکہ خود کو 80 فیصد تک جراثیم، فنگس، خشک کائی اور دیگر زہریلے نظ...
سماجی نیٹ ورکنگ کے لیے مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کو ’ایرانی سائبر آرمی‘ کے نام سے پہچانے جانے والے ایک ہیکر گروپ کی جانب سے ہیکنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے? اس گروپ نے ٹویٹر کی ویب سائٹ ہ...
انسانی ارتقا کے مطالعے میں مرکزی کردار اختیار کر جانے والے ارضیاتی دور کے انسان نما ڈھانچے کی بازیابی کو سال دو ہزار نو میں سائنس کی سب سے اہم پیش رفت قرار دیاگیا ہے? انسان سے ت...
سماجی رابطہ