موسم خراب نئی دوربین روانہ نہیں ہوسکی
امریکی خلائی ادارہ ناسا سورج اور اس کے پیچیدہ دائرہ عمل کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے نئی دوربین کا خلائی سفر تیز ہواؤں کے باعث ملتوی ہوگیا ہے? دوربین بدھ کوگرینیچ...
امریکی خلائی ادارہ ناسا سورج اور اس کے پیچیدہ دائرہ عمل کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے نئی دوربین کا خلائی سفر تیز ہواؤں کے باعث ملتوی ہوگیا ہے? دوربین بدھ کوگرینیچ...
انٹرنیٹ استعمال کرنیوالوں پر حکومتی پابندیوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی ا?واز بلند کرنے پر مجبور کر دیا ہے? حال ہی میں سامنے آنے والی اوپن نیٹ انیشئٹو (او این آئی) کی رپورٹ ک...
ہفتے میں دو یا زائد مرتبہ میٹھے سافٹ ڈرنکس پینے والوں میں پتے کا سرطان بننے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے? امریکی یونیورسٹی آف مینسوٹا کی ایک تحقیق کے مطابق میٹھے سافٹ ڈرنکس کا بہت کم لاحق ہ...
طویل عرصے سے سائنس دانوں میں یہ مفروضہ عام تھا کہ عام طورپر ڈائنوسار بھورے یا سرمئی رنگوں کے ہوا کرتے تھے? لیکن اب ایک قدیم ڈائنوسار کی کچھ باقیات پر تحقیق کرنے والے ماہرین کو اس ...
قاہرہ : مصر کے ممتاز عالم دین شیخ عبدالحامد الاتراش نے مشہور ویب سائیٹ فیس بک استعمال کرنے کے خلاف فتوی? جاری کرتے ہوئے اسے معاشرتی بگاڑ کی بڑی وجہ قرار دیا ہے? جمعہ کو جاری کردہ ا...
اگر آپ اپنے پیاروں کو کھونا نہیں چاہتے اور اپنی کسی غلطی کی معافی طلب کرنا چاہتے ہیں تو فرد متعلقہ کے دائیں کان کے قریب جاکر ان سے معافی مانگیے، اس طرح آپ کی بات کا زیادہ اور مثبت ...
ملائشیا میں پانی کے ضیاع کو روکنے اور وضو کیلئے کم پانی استعمال کرنے کیلئے جدید مشین تیار کرلی گئی? ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ملائشیا کی کمپنی اے اے سی نے مقامی ٹیکنالوجی سے س...
اسلام آباد : طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دوران ورزش یا سفر میں ”آئی پوڈ“ پر میوزک سننے کی عادت آپ کو جزوی طور پر بہرا کر سکتی ہے? یونیورسٹی آف البریٹا کے طبی ماہرین نے پروفیسر ب...
ماہرین طب نے کہا ہے کہ ورزش اور بھر پور محنت مشقت کے بعد اعتدال سے کھانا چاہیئے اس بات کا فیصلہ آپکے وزن کے بڑھنے یا کم ہونے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے? یونیورسٹی آف مشی گن کے پر...
لندن : ماہرین طب نے کہا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کو نیند کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے? عورت کو مرد کے مقابلے میں 20 منٹ سے ایک گھنٹہ زیادہ سونا چاہئے? برطانوی ماہرین طب نے ایک حا...
سماجی رابطہ