چاند اور مریخ کی سطح پر 6 فٹ برف کی تہہ موجود
سائنسدانوں نے دعوی? کیا ہے کہ چاند اور مریخ کی سطح پر 6 فٹ برف کی تہہ موجود ہے?ذرائع ابلاغ کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی دو حالیہ تحقیقات سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ...
سائنسدانوں نے دعوی? کیا ہے کہ چاند اور مریخ کی سطح پر 6 فٹ برف کی تہہ موجود ہے?ذرائع ابلاغ کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی دو حالیہ تحقیقات سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ...
واشنگٹن : ٹوئٹر نے منگل کو اپنی بے انتہا مقبولیت سے چکانے کے لیے ایڈ پلان متعارف کرا دیا ہے? بز سٹون جو ٹوئٹر کے تین بانیوں میں سے ایک ہے ، نے سان فرانسسکو میں قائم شاخ کے لیے ، اپ...
نیند میں کمی موٹاپے کا باعث ہے? تفصیل کے مطابق کم سو نے والے افرا د کو زیا دہ بھو ک لگتی ہے اور وہ زیا دہ کھانا کھا تے ہیں ? امریکہ میں کی گئی اس تحقیق میں کہا گیا ہے جاگنے کے دورا...
فارماسیوٹیکل کے شعبہ میں ذیابیطس کے علاج معالجہ کیلئے ایک نئی دوا ”سیکساکلیپٹن“ کے نام سے متعارف کرائی گئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ دوا ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں نہای...
آپ کے لیے یہ بات یقیناً باعث حیرت ہو گی کہ ڈی این اے کی سطح پر انسان اور کیلا ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں? انسان اور کیلوں کے درخت عمومی طور پر تقریباً 60 فیصد ایک جیسے ہیں? بلکہ...
طبی ماہرین کے مطابق چینی طریقہ علاج ”آکوپنکچرتھراپی“ سے دانت نکلوانے کی تکلیف اوراس عمل کے خوف پرقابوپایا جاسکتا ہے? صرف 5منٹ کی اس تھراپی سے دانت درد کے مریض کا خوف دورکیا جاسکتا ...
یورپی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انہوں نے دنیا کی سب سے بڑی ایٹم شکن تنصیب LHC میں تیز رفتار پروٹانوں کے ٹکراؤ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جس سے تقریباً وہی حالات پیدا ہو گئے جو کا...
د ہی د نیا کے اکثر خطوں میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے? یہ حقیقت ہے کہ دہی دودھ سے بھی زیادہ مفید ہے، چونکہ دہی میں عفونت کو روکنے والے جراثیم پائے جاتے ہیں? اس لیے یہ غذا کو تعفن ا...
امریکی طبی و نفسیاتی ماہرین نے دماغ کے سکون کی حالت میں یادداشت کو بہتر بنانے والے عوامل کا پتہ چلانے کا دعوی کیا ہے? لاس اینجلس میں کیڈارس سینائی میڈیکل سینٹر کے ماہر نیورو سرجن ا...
صبح سویرے نیند سے بیدار ہوتے ہی پانی پینے کا عمل دیرینہ اور پیچیدہ امراض کے علاوہ جدید بیماریوں کا موثر علاج ثابت ہوا ہے? وائس آف جرمنی کے مطابق جاپان کی میڈیکل سوسائٹی کی ایک رپور...
سماجی رابطہ