ایڈز سے محفوظ رکھنے والا جین دریافت
طب کی دنیا میں ایک انقلا بی قدم اٹھا تے ہو ئے سا ئنسدان انسانی جسم میں مو جود ایسا ایک جین دریا فت کر نے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو ایڈز کے موذی مر ض سے تحفظ میں اہم کردار ادا کر سکت...
طب کی دنیا میں ایک انقلا بی قدم اٹھا تے ہو ئے سا ئنسدان انسانی جسم میں مو جود ایسا ایک جین دریا فت کر نے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو ایڈز کے موذی مر ض سے تحفظ میں اہم کردار ادا کر سکت...
طبی ما ہرین کے مطا بق روزانہ دو گلاس مالٹے کا جوس پینے سے دل کے امراض سے بچاؤ ممکن ہے۔ امریکی طبی ما ہرین کی ایک تحقیق کے مطا بق مالٹوں میں قدرتی طور پر ہیسپیریڈین نا می اجزا پائے ...
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے دور دراز کے شمسی نظاموں میں کئی سو نئے سیاروں کی نشاندہی کی ہے جن میں سے چند ایک کی ساخت زمین سے ملتی جلتی بتائی گئی ہے۔ بی بی سی کے سائنس رپورٹر ن...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر(سرطان) سے بچائو کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد سرطان کے پھیلائو کے حوالے سے آگاہی اور اس سے بچائو کے متعلق شعور پیدا کر...
ہری بھری بھنڈی اپنے اندر کتنے فوائد رکھتی ہے اس کا پتا حالیہ تحقیق میں چلا ہے کہ بھنڈی کھانے سے ڈپریشن اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہوتا ہے ۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ب...
یورپ میں خواتین کی نسبت مردوں کی شرح اموات زیادہ ہیں ان ہلاکتوں میں اضافے کی وجہ سگریٹ نوشی ہے۔ ٹوبیکو کنٹرول جریدے نے اسکاٹ لینڈ سائنسدانوں کے حوالے سے کہا ہے کہ یورپ کے تیس ممالک...
چا کلیٹ کے دیوانوں کیلئے ایک تشو یشنا ک خبر یہ ہے کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ اگلے کچھ برسوںمیں دنیا بھر میں چا کلیٹ کا قحط پیدا ہو جا ئے گا۔ایک حالیہ رپو رٹ کے مطا بق کوکا کی بڑ...
ممیزکے ملک مصرکے دیوہیکل اہرام میں دو نئے خفیہ کمرے دریافت کیے گئے ہیں۔ فرانس فن تعمیرکے ماہر Jean-Pierre Houdin کے مطابق انہوں نے کہوف Khufu چیمبر کا کئی بار دورہ کیا ہے ان کا کہن...
برطانیہ میں ایک اہم ادارے ’مینٹل ہیلتھ فاؤنڈیشن‘ کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ نیند کم آنا ایک اہم بیماری ہے جس کا علاج کرانا ضروری ہوتا ہے۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ ...
سماجی رابطہ