پاکستان:انٹرنیٹ استعمال کی شرح صرف دس فیصد
پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح دیگر دنیا کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل کے مطابق اس وقت پاکستان میں انداز دس فیصد ...
پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح دیگر دنیا کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل کے مطابق اس وقت پاکستان میں انداز دس فیصد ...
وہ افراد جو کسی حا دثے کے نتیجے میں اپنے کا ن سے محر وم ہو گئے ہوں ان کے لیے خو شی کی خبر ہے کہ امریکی ماہرین نے اصلی کا ن سے ہو بہو متشا بہہ نقلی کا ن تیار کر لیا ہے۔ فا ئبر اور س...
ماں کی آواز سے بچے کا دماغ اور سیکھنے کا عمل متحرک ہو تا ہے۔ امریکی اخباردی ایگزائمنر نے ایک سائنسی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ ماں کی آواز بچے کے دماغی اور سیکھنے کے عمل کو سرگرم ک...
وزن کم کرنے کا سب سے سستا اور آسان طریقہ امریکی ماہرین نے واضح کردیا ہے، جو نہ توورزش ہے اور نہ ہی فاقہ بس دو گلاس پانی روزانہ وہ بھی کھانے سے پہلے۔ ماہرین کے مطابق روزانہ ہر کھانے...
سائنسدانوں کو ایک ایسی خاتون کا پتہ چلا ہے جو دماغ میں ایک مخصوص حصے کی کمی کی وجہ سے کسی قسم کا خوف محسوس نہیں کر سکتی ہیں۔ اس دریافت سے سائنسدانوں کو امید ہوئی ہے کہ کسی خوفنا...
نئی تحقیق کے مطابق بھرپور نیند لینے والے افراد خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔ امریکہ کے شہر واشنگٹن میں نئی سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ بیوٹی سلیپ کوئی افسانوی بات نہیں بلکہ حقیقت ہے۔...
عام طورپرکھا نوں میں ہرادھنیا صرف سجا وٹ کیلئے استعما ل کیا جاتا ہے، لیکن ہرا دھنیا حیرت انگیز طبی فو ائد کابھی حا مل ہے۔ طبی و غذائی ماہرین کے مطابق ہرے دھنیے کا استعما ل نظا مِ ا...
سردی کے موسم میں گرما گرم مکئی کے دانے جتنے مزیدار لگتے ہیں ان کے طبی فوائد بھی اتنے ہی زیادہ ہیں۔ بھٹے یا مکئی کے دانوں میں موجود غذائیت انتہائی صحت بخش ثابت ہوتی ہے جس میں موجود ...
ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں میں سٹرک ایسڈ کی مقدار دیگر پھلو ں کی نسبت سب سے زیا دہ ہو تی ہے جو گر دے میں پتھری بننے سے رو کنے میں نہایت معاون ثابت ہو تی ہے۔ماہرین کے مطابق روزانہ ت...
آڑو نہ صرف ایک لذیذ پھل ہے بلکہ یہ انسانی صحت کے لئے بھی نہایت مفید ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آڑو کھانے سے بینائی بھی تیز ہوتی ہے۔ماہرین کے مطابق آڑوسے بے انتہا فوائد حاصل ہوتے ہ...
سماجی رابطہ