وٹامن کھانے سے عمر گھٹ سکتی ہے
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ وٹامنز کے کھانے سے لوگوں کی عمر بڑھنے کے بجائے کم ہو سکتی ہے۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کیمطابق وٹامنز کے استعمال سے جلد موت کا امکان ...
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ وٹامنز کے کھانے سے لوگوں کی عمر بڑھنے کے بجائے کم ہو سکتی ہے۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کیمطابق وٹامنز کے استعمال سے جلد موت کا امکان ...
برطانوی طبی ماہرین نے کہاہے کہ خون پتلا کرنے کی نئی دوا سے دل کے دورے کے خطرات کم کئے جاسکتے ہیں۔ برطانوی ڈاکٹروں کے مطابق خون کو پتلا کرنے کی روایتی دوا وار فیرین کے بجائے نئی دوا...
ایک اعشاریہ تین ارب کی آبادی والے ملک چین میں9کروڑ 20لاکھ افراد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں اور یہ تعداد دنیا بھر کے ممالک میں سب سے زیادہ ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ ان میں61 فیصد اف...
جدید طبی تحقیق کے مطابق 100فیصد خالص فروٹ جوس بچوں،جوانوں اور بزرگوں میں وٹامن ، منرلز اوردیگرکیمیکلز کی سطح کو مقررہ حد تک برقرار رکھنے میں مددگارثابت ہوتا ہے۔ لائیزونا اسٹیٹ یونی...
اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو خوشخبری یہ ہے کہ اب دبلا ہونا آسان ہوگیا ہے۔موٹا پے سے چھٹکار ا پانے کا عام نسخہ تو کم کھانا ہے لیکن زیادہ ترافراد کے لیے اس پر عمل کر نا خا صا مشکل ہو...
طبی ماہرین کے مطابق دار چینی حیر ت انگیز طبی فوا ئد کی حا مل ہے اور اس کا استعمال کئی خطر نا ک بیماریوں سے محفو ظ رکھ سکتاہے ۔دار چینی کے فوا ئد پر کی گئی تحقیقا ت کے مطا بق روزانہ...
لیپ ٹاپ کمپیوٹر کو اس کے نام کی مناسبت سے استعمال کرنے والے مرد اپنی تولیدی صلاحیت کے محاذ پر خسارے میں پڑ سکتے ہیں ۔ یہ وارننگ ایک سٹڈی میں دی گئی ہے ۔ یورولوجسٹ ایلیم شنکین نے کہ...
مختلف تحقیقا ت سے یہ با ت ثا بت ہو چکی ہے کہ مو با ئل فون سے نکلنے والی لہریں انسا نی صحت کے لیے خطر نا ک ثا بت ہو سکتی ہیں تاہم اب ان سے بچا ئو کا آ لہ ایجا د کر لیا گیا ہے ۔ آسٹر...
وٹامن ای کے استعمال سے ایک طرح کے برین ہیمرج کا خطرہ بڑھ جاتاہے ماہرین نے اس رائے کااظہار کیا ہے، ماہرین کے مطابق وٹامن ای استعمال کرنے والوں میں برین ہیمرج کا خطرہ وٹامن ای استعما...
سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے موبائل فون کی مارکیٹ میں جانے کے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ فیس بک کا خیال ہے کہ وہ موبائل فون کی مارکیٹ میں ایسے ہی کامیابی حاصل کر سکتا ہے جیسے وہ...
سماجی رابطہ