پیدل چلنا ذہن اور یاداشت کیلئے مفید
مغربی تحقیق کاروں کا کہناہے کہ جو لوگ ایک ہفتے میں دس کلومیٹر تک کا واک کرتے ہیں۔ ان کا ذہن تازہ اور یاداشت برقرار رہتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجنگ کی تازہ تحقیق کے مطابق پیدل چل...
مغربی تحقیق کاروں کا کہناہے کہ جو لوگ ایک ہفتے میں دس کلومیٹر تک کا واک کرتے ہیں۔ ان کا ذہن تازہ اور یاداشت برقرار رہتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجنگ کی تازہ تحقیق کے مطابق پیدل چل...
ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ وائرس پھیلانے کے لیے استعمال ہونے والے کمپیوٹرز امریکہ میں ہیں۔ کمپیوٹرز کے اس طرح کے گروہوں کو بوٹنیٹس کہتے ہیں۔ کلِک بوٹنیٹس کیا ہیں...
جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ رات میں زیادہ روشنی میں سونے سے وزن بڑھتا ہے۔ امریکی جرنل کے مطابق یہ تجربات چوہوں پر کئے گئے تھے۔ کچھ آٹھ ہفتوں تک کچھ چوہے روشنی مں رکھے گئے اور کچھ ...
برطانیہ کی کیمبرج اور ناٹنگھم یونیورسٹیوں کے محققین پر مبنی ٹیم نے ایک حالیہ مطالعے میں بلند فشارِ خون کا باعث بننے والا ہارمون شناخت کرلیا ہے۔سائنسی محققین نے انسانی جسم میں کام ک...
طبی ماہرین کے مطابق دار چینی حیر ت انگیز طبی فوا ئد کی حا مل ہے اور اس کا استعمال کئی خطر نا ک بیماریوں سے محفو ظ رکھ سکتاہے ۔ دار چینی کے فوا ئد پر کی گئی تحقیقا ت کے مطا بق روزان...
امریکی ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ مسلسل شور والے ماحول میں کام کرنے والوں کو دل کے امراض لاحق ہونے کا خطرہ دوسروں کی نسبت دو گنا زیادہ ہوتا ہے جبکہ 50 سال کی عمر والے کارکنو ںم...
شوگر پر ہونے والے ایک سروے کے مطابق عالمی سطح پر ذیابیطس کے مرض میں تیزی سے اضافے پر طبی ماہرین کو سخت تشویش لاحق ہے۔صرف امریکہ میں اس مرض سے ہلاکتوں کی شرح اس قدر زیادہ ہوچکی ہے ک...
مغربی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زیادہ سوچنے سے یاداشت کم ہونے کے ساتھ ساتھ انسان ذہنی دبا ؤکا شکار ہو جاتا ہے۔یونیورسٹی کالج لندن کے سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق اپنے فیصلوں کے بارے...
طبی ماہرین نے خوش وخرم زندگی کے راز کو نہایت سادہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طرز زندگی کو روزمرہ کے کام کاج میں اس طرح تقسیم کر لیا جائے کہ نہ کسی کام میں وقت کی تنگی ہو اور نہ بہت ز...
سیئول ۔الیکٹرونک مصنو عا ت بنا نے والی مشہو ر کو رین کمپنی نے دنیا کا سب سے ہلکا لیپ ٹاپ تیا ر کر لیا ہے ۔Tougbook S9 نامی بارہ انچ لمبا ئی کے اس مختصر سے لیپ ٹا پ کا کل وزن صرف تی...
سماجی رابطہ