• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • تمباکو نوشی کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان
    In Featured - On May 28, 2014
  • کورین کمپنی گوگل کے مقابلے پر
    In Featured - On May 16, 2014
  • سائبر کرائم بل تیار، ہیکنگ پر 14 سال قید کی تجویز
    In Featured - On February 17, 2014
  • بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی
    In Featured - On January 07, 2014
  • گوگل نے روبوٹ بنانے والی کمپنی خرید لی
    In Featured - On December 17, 2013
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • پاکستان گوگل پر محمد ۖسرچ کرنیوالا بڑا ملک
  • Next
  • Previous

پاکستان گوگل پر محمد ۖسرچ کرنیوالا بڑا ملک

پاکستان دو ہزار گیارہ کے دوران دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر محمد ۖ اور قرآن کا لفظ سرچ کرنے والا سب سے بڑا ملک رہا۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے مقابلے میں پاکستانیوں نے گزشتہ برس محمد ۖ کے لفظ کو سب سے زیادہ سرچ کیا اور پانچ پاکستانی شہر اولین پوزیشن پر رہے۔ اسی طرح دیگر دنیا کے مقابلے میں پاکستان سے گوگل پر لفظ قرآن کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا اور شہروں کے حوالے سے کراچی، اسلام آباد اور لاہور دنیا بھر کے شہروں میں سرفہرست رہے۔ تعلیم کے لحاظ سے پاکستان دیگر ممالک سے بہت پیچھے ہیں مگر دو ہزار گیارہ کے دوران گوگل پر ایجوکیشن کا لفظ سب سے زیادہ پاکستانیوں نے ہی سرچ کیا۔ اسی طرح لفظ انگلش سرچ کرنے میں بھی پاکستان سرفہرست رہا، جبکہ لفظ اسلام سرچ کرنے میں پاکستانی تیسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان جاب اور پیس کے الفاظ سرچ کرنے والا بھی سب سے بڑا ملک رہا جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سرچ میں اسے ساتواں جبکہ تھیسس لفظ میں دوسرا نمبر ملا۔

Posted on Jan 04, 2012

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.