پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح دیگر دنیا کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل کے مطابق اس وقت پاکستان میں انداز دس فیصد شرح سے انٹرنیٹ استعمال کیا جارہا ہے۔ تاہم امید ہے کہ آنے والی نوجوان نسل کے باعث یہ شرح بڑھ کرباسٹھ فیصد ہوجائیگی۔ گوگل ذرائع نے حال ہی میں پاکستان میں ایک بڑی ٹیم بھیجی تھی، جس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پچیس سال سے کم عمر آبادی باسٹھ فیصد ہے اوراس میں کوئی شک نہیں کہ مستقبل میں پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال بڑھ جائیگا ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ