آڑو ایک ذائقے دار پھل تو ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ہی ساتھ اس میں بہت سے امراض کی دوا بھی موجود ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق آڑو کھانے سے خون کی کمی، تپ دق، دمہ اورسانس کی نالی میں ورم جیسے امراض سے نجات ممکن ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آڑو میں وٹامن اے کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ جو جلدسے داغ دھبوں اور کیل مہاسوں کے نشانات صاف کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ آڑو میں لائیسوپین کی موجودگی دل کے امراض اور کینسر سے بچاتی ہے ۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ