پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی پینے سے آپ مستقل سر درد کا شکار ہو سکتے ہیں۔ امریکی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں اور کپوں کی تیاری میں نامی کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے جو آدھے سر کے درد کا سبب بنتا ہے۔ یہ کیمیکل موٹاپے اور دِل کے امراض کا باعث تو بنتا ہی ہے تاہم حالیہ ریسرچ میں واضح ہو چکا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں اور کپس کا استعمال میگرین آدھے سر کے درد کا مریض بنا دیتا ہے۔
Posted on Dec 09, 2013
سماجی رابطہ