نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شہد کے استعمال سے وزن میں کمی کی جا سکتی ہے۔ حالیہ تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کو سونے سے قبل ایک چمچہ شہد پینے سے ہفتے میں ایک پاونڈ تک وزن میں کمی کی جا سکتی ہے۔ شہد قدرتی شکر کا مجموعہ ہے اور شہد میں موجود اجزا جسم کی اضافی چربی کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
Posted on Dec 07, 2013
سماجی رابطہ