سائنس دانوں نے ایسا ٹیسٹ دریافت کیا ہے جس کے ذریعے کئی سا ل قبل ہی رعشہ کے مر ض میں مبتلا ہو نے کے خطر ات کا پتا لگا یا جا سکتا ہے۔ اوٹاوا ہاسپٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں کی گئی حالیہ تحقیقا ت سے ثابت ہوا ہے کہ خون اور ریڑھ کی ہڈی میں مو جو د پر وٹین کے تجزیے سے اس با ت کا اندازہ لگا یا جا سکتاہے کہ کسی فرد کے رعشہ میں مبتلا ہونے کا کتنا امکا ن ہے ۔ تحقیق کے مطابق رعشہ کے مر ض میں مبتلا افراد کے خون اور ریڑھ کی ہڈی کے گو دے میں ایک مخصو ص پر و ٹین کی مقدار بڑھ جا تی ہے جو اس مر ض کی اہم علا مت ہے ۔ ماہرین کا کہناہے کہ عمو می طور رعشہ کے مر ض کا علم اس وقت ہوتاہے جب اس کی جسما نی علا ما ت ظاہر ہو نا شر وع ہو تی ہیں لیکن اس ٹیسٹ کے ذریعے مر ض میں مبتلا ہو نے سے قبل ہی اس کا علم ہو جا ئے گا جو علا ج کو نہا یت آ سان بنا دے گا
رعشہ کے مرض کا کئی سال پہلے پتا چلایاجاسکے گا،ماہرین
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ