سر کا درد ہلکا ہو یا بہت تیزیا پھر میگرین کی شکل اختیار کرجائے ہر کسی کوبہت برا لگتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ بس کسی بھی طرح اس درد سے چھٹکارا مل جائے۔اب آپ کو روشنی گل کرکے بستر میں لیٹنے یا پھر گولیاں کھانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اب اس کا بھی آسان حل سامنے آگیا ہے ۔ صرف چند روزمرہ کی غذائوںکو سر درد کے وقت اپنی غذا کا حصہ بناکرناصرف سر درد میں غیر معمولی کمی بلکہ اس سے مکمل نجات بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔پکے ہوئے آلو،تربوز،کافی،بادام،مصالحے دار سالسا،دہی،خالص اناج سے بنے ٹوسٹ،تل کے بیج اور پالک کے پتوں والی سلاد سر درد کے اوقات میں دیسی نسخوں کے طور پر استعمال میں لاکر درد سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ