طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ سردیوں میں شہد کھانے سے انسان تازہ دم و توانانظرآتا ہے۔قدیم یونانی کھلاڑی بھی اپنی توانائی بحال رکھنے کے لیے شہد کااستعمال کرتے تھے کیونکہ ان کا مانناتھا کہ شہد میں موجود گلوکوز کی مقداراورفرکٹوزجگر میں موجودگلئیسوجن کے لیے بہترین ہے ، اور اس سے دماغی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوتاہے۔ پنسلوانیا کے سائنسدانوں کے مطابق شہد ٹھنڈ میں قدرتی اینٹی وائرل کاکردار اداکرتا ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ