سعودی عرب نے ملکی سطح پر کاریں بنانے کی تیاری مکمل کرلی اور پہلی کار کانام ’غزل ون‘ رکھ دیا?ریاض سے عالمی ذرائع ابلاغ کو دیئے جانیوالے ایک بیان میں اس پروجیکٹ کے ذمے دار عبدالرحمن الاحمری نے بتایا کہ یہ اس کار ڈیزائن ماحولیاتی آلودگی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا، کاربن فری اس کار کا افتتاح سعودی فرماں رواں عبداللہ بن عبدالعزیزنے کیا?عبدالرحمن الاحمری نے مزید بتایا کہ ابتدائی طور پر سعودی عرب کی پہلی کاربن فری’ غزل ون ‘کارکے سالانہ بنیاد پر20 ہزار یونٹس تیار کیے جائیں گے? کار کی90 فی صد ڈیزائننگ سعودی حکومت کی گئی ہے جبکہ اس کے60 فیبریکیشن بھی مقامی سطح پر تیار کیے
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ