• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
    In Featured - On July 15, 2014
  • مرغی کا گوشت پکانے سے پہلے دھونا صحت کیلیئے خطرناک
    In Health - On June 19, 2014
  • زیادہ جاگنگ سے قبل از وقت موت کا خطرہ
    In Featured - On April 09, 2014
  • تیس سیکنڈز میں بیماری کا پتہ لگانیوالی مشین تیار
    In Featured - On March 19, 2014
  • سائبر کرائم بل تیار، ہیکنگ پر 14 سال قید کی تجویز
    In Featured - On February 17, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • شمسی توانائی سے چلنے والے ٹوتھ برش تیار
  • Next
  • Previous

شمسی توانائی سے چلنے والے ٹوتھ برش تیار

اب آپ کوٹوتھ پیسٹ پر خرچا نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ ایک جاپانی کمپنی نے ایسے دلچسپ ٹوتھ برش تیار کئے ہیں ۔جو بیک وقت ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ دونوں کا کام سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ Soladay J3X نامی اس ٹوتھ بر ش کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں سولر پینل لگایا گیا ہے جو شمسی توانائی کشید کرکے برش میں موجود کیمیکل کومنہ میں جاتے ہی ٹوتھ پیسٹ کی طرح بنادیتا ہے۔ کچھ سیکنڈ دھوپ میں رکھنے کے بعد اسSolar Powered ٹوتھ برش کو استعمال کرنے پر اس میں سے ٹوتھ پیسٹ جیسا مائع نکلتا ہےجو نہ صرف دانتوں کو چمکانے اور سانسوں کو مہکانے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ منہ کے جراثیم بھی مارنے کی بھی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے۔

Posted on Feb 25, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.