پیزا کھانے کے شو قین افراد کے لیے خوش خبری ہے کہ پیزا صحت کے لیے فائدہ مند بھی ہو سکتا ہے ۔ اٹلی میں ہونے والی کئی ریسرچ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیزا کھانے سے صحت پر اچھے اثرات مر تب ہو سکتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پیزا کو مضر صحت غذا قرار دینا غلط ہے کیونکہ صحیح طریقے سے بنا ئے گئے پیزا کے کئی اجزا صحت کے لیے مفید بھی ہیں ۔ لیکن پیزا باقاعدگی کے ساتھ کھانا ٹھیک نہیں۔اور اگر پیز ا کو درست طریقے اور صاف اشیاء سے بنایا جائے تو یہ ایک بھر پور غذا کا کام دیتا ہے۔ جس سے صحت پر کوئی برے اثرات نہیں پڑتے لیکن احتیاط کرنی چاہئے کہ باقاعدگی سے اسے نہ کھایا جائے کیونکہ باقاعدگی سے کھانے کے برے اثرات ہوسکتے ہیں۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ