برطا نوی ماہر ین کی حالیہ تحقیق کے مطا بق سو ر ج کی تیز رو شی آ نکھوں کی پتلیو ں کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔ ماہرین کاکہنا ہے آ نکھوں کی سورج کی رو شنی کے نقصا ن سے بچا نے کے دھو پ سے بچا نے کے چشمے استعما ل کر نے چاہیں اور چشمے خر یدتے وقت صر ف فیشن کو ہی نہیں بلکہ معیار کو بھی مد ِنظر رکھنا چاہیے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آ نکھوں کو دھو پ سے بچا نے کے لیے ایسے چشمے کا استعما ل کرنا چا ہیے جو الٹروا ئلٹ شعا عو ں سے بچا سکیں۔ کیونکہ آنکھیں بہت بڑی نعمت ہیںجن کی حفاظت بہت ضروی ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ