صبح سویرے چہل قدمی اور ورزش صرف ذہنی طور پر ہی تازہ دم نہیں رکھتی بلکہ اس سے دل کے امراض سے بھی موثر حفاظت ہوتی ہے۔امریکی شہر Buffalo کی مرکزی یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صبح سویرے چہل قدمی کرنے کا معمول جسم میں خون کا دورانیہ بہتر بناتا ہے جس سے شریانوں میں خون کی روانی بحال رہتی ہے ۔ یہ نہ صر ف حرکتِ قلب موثر بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ بلڈ پریشر کی سطح بھی معمول پر رکھنے میں انتہائی موثر ثابت ہوتی ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ