برطانیہ کے سائنسدانوں نے کائنات کا آخری کنارہ دریافت کر نے کا دعویٰ کیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی یونیورسٹی آف برسٹل کے سائنسدان میلکولم گریمر نے بتایا کہ انکی ریسرچ ٹیم نے کائنات کا آخری کنارہ دریافت کر لیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ کائنات کے آخری کنارے پر موجود کہکشاں ہمارے نظام شمسی سے 13.1 ارب نوری سال کے فاصلے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کہکشاں کی روشنی زمین تک پہنچنے میں اتنی مدت درکار ہے جتنی ایک ستارے کے وجود میں آنے کیلئے جولگ بھگ 10 لاکھ نوری سال کے برابر ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ