طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ وٹامنز کے کھانے سے لوگوں کی عمر بڑھنے کے بجائے کم ہو سکتی ہے۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کیمطابق وٹامنز کے استعمال سے جلد موت کا امکان کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھ جاتا ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ وٹامن اے، ای اور بیٹا کیروٹینجیسے اینٹی آکسیڈنٹ لیتے ہیں نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہمیں وٹامنز پر بھروسہ کرنے کے بجائے متوازن خوراک کھانا چاہیئے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ