طبی ما ہر ین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق با قا عد گی سے یو گاکی مشق دل کی صحت اور کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اہم کردار ادا کرتی ہے.بھارت میں کی جانے والی ایک تحقیق میں ما ہرین نے کہا کہ یوگاسے ناصرف دل کی صحت اور کا رکر دگی بہتر ہو تی ہے بلکہ یو گا کے ذہنی و جسما نی صلا حیت پر بھی مثبت اثرات مر تب ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطا بق یو گا کی مخصوص وقت تک کی جانے والی متعدد مشقیں جیسے سا نس لینے کا عمل ،بیٹھنے کا انداز، گہری سوچ میں جا نا ،ہا تھ پا ئو ں کا آرام دہ حالت میں رکھنا براہِ راست دل کی کا رکر دگی پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے جس سے دل کی صحت میں روزبہ روز بہتری آ تی رہتی ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ