زعفران میں پایا جانے والا خاص قسم کا کیمیکل جگر کے کینسر کے خلاف موثر ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق زعفران جو کہ کھانے میں ذائقہ اور رنگ پیدا کرنے کے لئے عام استعمال کیا جاتا ہے کے اندر جگر کے کینسر سے بچائو کا خاص کیمیکل پایا جاتا ہے۔ تجربات کے نتائج نے ثابت کیا ہے کہ زعفران جگر کے اندر کینسر کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی ابھاروں کو خاطر خواہ حد تک کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور اس کا زیادہ مقدار میں استعمال جگر کے کینسر سے مکمل نجات کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔
Posted on Aug 25, 2011
سماجی رابطہ