سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین سے ستاروں کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے( شہابِ ثاقب )کے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی خلائی سائنسدانوں کے مطابق کہ اس سال کے شروع میں جو شہابیے، سٹرائڈ یا سیاروں سے ٹوٹ کر گرنے والے اجسام فلکی روس میں گرے تھے ان سے کہیں زیادہ خطرہ ایک نئے شہاب ثاقب سے ہے۔ ایسی صورت حال میں پہلے سے آگاہ کرنے کا نظام ہونا مفید ہے۔
Posted on Nov 07, 2013
سماجی رابطہ