دماغ میں یادیں بنانے کے نظام کی دریافت
امریکی سائنسدانوں نے اس نظام کی دریافت کر لی ہے جس کی وجہ سے دماغ یادیں بنانے کے قابل ہوتا ہے? سناپسز جہاں دماغی خلیے ایک دوسرے سے ملتے ہیں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ مرکز...
امریکی سائنسدانوں نے اس نظام کی دریافت کر لی ہے جس کی وجہ سے دماغ یادیں بنانے کے قابل ہوتا ہے? سناپسز جہاں دماغی خلیے ایک دوسرے سے ملتے ہیں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ مرکز...
طبی اور نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ انسان ذہن دوسروں کی جسمانی تکلیف کی شدت کو محسوس تو کر سکتا ہے مگر جو تکلیف فرد خود محسوس کرتا ہے اس طرح محسوس کرنا ممکن نہیں? اس عمل کیلئے ہونے...
فائر فوکس براؤزر کے موبائل ورژن کے منصوبے کے سربراہ نے کہاہے کہ موبائل ورژن کا عنقریب افتتاح کر دیا جائے گا? موزیلا کے جئے سولیوان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فائر فوکس ...
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بچپن کی ذہانت کا تعلق صحت مند دل سے ہے جن بچوں کے دل میں سوراخ، کمزوری یا دیگر نوعیت کے امراض سے انہیں واسطہ پڑتا ہے وہ سکول میں ذہانت دکھانے سے قاصر رہتے ہ...
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر آپ گاڑی میں ایئر کنڈیشن کی سہولت ہےتو اس کا دوران سفر استعمال زیادہ سے زیادہ کرنا چاہئے تاکہ خود کو 80 فیصد تک جراثیم، فنگس، خشک کائی اور دیگر زہریلے نظ...
سماجی نیٹ ورکنگ کے لیے مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کو ’ایرانی سائبر آرمی‘ کے نام سے پہچانے جانے والے ایک ہیکر گروپ کی جانب سے ہیکنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے? اس گروپ نے ٹویٹر کی ویب سائٹ ہ...
انسانی ارتقا کے مطالعے میں مرکزی کردار اختیار کر جانے والے ارضیاتی دور کے انسان نما ڈھانچے کی بازیابی کو سال دو ہزار نو میں سائنس کی سب سے اہم پیش رفت قرار دیاگیا ہے? انسان سے ت...
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کسی طرح کی بھی سرجری کے بعد خون میں لوتھڑے جمنے کا عمل شروع ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے? اس لئے سرجری سے شفایات ہونے والے مریضوں کو اپنی روز مرہ خوراک اور زند...
ماہرین نفسیات نے کہا ہے کہ روزانہ 15 منٹ ہنسنے ہنسانے سے ذہنی جسمانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں? حالیہ شائع شدہ مطالعاتی رپورٹ کے مطابق جب افراد صرف ہنسنے کے بارے میں سوچتے ہی...
ایک حالیہ تحقیق میںیہ بات سامنے آئی ہے کہ کم عمر ی میں حد سے زیادہ صفا ئی خصوصاً جراثیم کش صا بن کا استعما ل بچوں میں دل کے امرا ض کے خطر ے کو بڑھا دیتا ہے? امریکہ میں کی جا نے ...
سماجی رابطہ