انار کا رس مثانے کے کینسر میں مفید
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انار کے رس سے مثانے کے کینسر کے پھیلنے کی رفتار سست کی جاسکتی ہے? مثانے کے کینسر کے لیے جب چوہوں پر تجربہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان میں کینسر ...
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انار کے رس سے مثانے کے کینسر کے پھیلنے کی رفتار سست کی جاسکتی ہے? مثانے کے کینسر کے لیے جب چوہوں پر تجربہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان میں کینسر ...
ویسے تو ونڈوز سیون تین سال قبل ریلیز ہونے والے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز وِسٹا کے بعد مائیکروسافٹ کی جانب سے پیش کیا جانے والا پہلا آپریٹنگ سسٹم ہے مگر یہ کمپنی کی تاریخ میں عام کمپیوٹر ...
جدید طبی تحقیق کے مطابق بارش کا پانی صاف کئے بغیر بھی اگر پینے کےلئے استعمال کیا جائے تو اس سے صحت کو نقصان نہیں ہوتا? یہ تحقیق حال ہی میں میلبورن کی موناش یونیورسٹی میں مکمل کی گئ...
ماہرین طب نے کہاہے کہ بعض بچوں میں شدید سر درد کی علامات ایک مخصوص عرصے کے بعد خود بخود ٹھیک ہوجاتی ہیں? اس نوعیت کے سردرد کا طب کی دنیا میں شافی علاج موجود نہیں? اس طرح کے شدید سر...
طبی ماہرین کے مطابق بچوں میں جارحانہ رویہ کی ایک بڑی وجہ ٹیلی ویژن دیکھنے کی عادت ہے? جتنی دیر تک زیادہ ٹیلی ویژن دیکھا جاتا ہے جارحانہ رویے میں بھی اتنا ہی اضافہ ہوتا ہے? امریک...
تازہ خوراک استعمال کرنے سے ڈپریشن کے خطرات کو کافی حد تک کم کرنے میں معاونت ہوتی ہے ? ایک تحقیق کے مطابق مختلف سبزیاں، پھل اور مچھلی کھانے والے افراد کو ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کا مرض ...
برطانیہ میں ملازمین کا پتہ لگانے کے لئے نئی فون ایپلی کیشن سروس شروع کی جارہی ہے? سروس کے تحت اہل خانہ اور تجارتی ادارے انہیں ان کی موجودگی کے مقام کے دس میٹر کے اندر تلاش کرسکیں گ...
دنیا میں پہلی بار خشک زمین میں دھان کی کاشت کا کامیاب تجرباتی عمل پاکستان میں مکمل ہوگیا ہے،جس سے چاول کی ریکارڈ فصل حاصل کی گئی ہے? لاہور سے پچاس کلو میٹر دور ضلع قصور کے علاقے...
قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جمہوریت ایک قیمتی تحفہ ہے اس لئے اس کے تحفظ کی ذمے داری ہم سب پر عائد ہے?انہوں نے کہا کہ این آر او ک...
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ لان کی گھاس کاٹنے سے ایک ایسا کیمیائی مادہ خارج ہوتا ہے جو انسان کو سکون اور خوشی کا احساس دلاتا ہے جس سے بڑھاپے میں پیدا ہونے والے ذہنی انحطاط کو روکنے می...
سماجی رابطہ