کینسرسے بچائو کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر(سرطان) سے بچائو کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد سرطان کے پھیلائو کے حوالے سے آگاہی اور اس سے بچائو کے متعلق شعور پیدا کر...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر(سرطان) سے بچائو کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد سرطان کے پھیلائو کے حوالے سے آگاہی اور اس سے بچائو کے متعلق شعور پیدا کر...
ہری بھری بھنڈی اپنے اندر کتنے فوائد رکھتی ہے اس کا پتا حالیہ تحقیق میں چلا ہے کہ بھنڈی کھانے سے ڈپریشن اور جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہوتا ہے ۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ب...
یورپ میں خواتین کی نسبت مردوں کی شرح اموات زیادہ ہیں ان ہلاکتوں میں اضافے کی وجہ سگریٹ نوشی ہے۔ ٹوبیکو کنٹرول جریدے نے اسکاٹ لینڈ سائنسدانوں کے حوالے سے کہا ہے کہ یورپ کے تیس ممالک...
چا کلیٹ کے دیوانوں کیلئے ایک تشو یشنا ک خبر یہ ہے کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ اگلے کچھ برسوںمیں دنیا بھر میں چا کلیٹ کا قحط پیدا ہو جا ئے گا۔ایک حالیہ رپو رٹ کے مطا بق کوکا کی بڑ...
ممیزکے ملک مصرکے دیوہیکل اہرام میں دو نئے خفیہ کمرے دریافت کیے گئے ہیں۔ فرانس فن تعمیرکے ماہر Jean-Pierre Houdin کے مطابق انہوں نے کہوف Khufu چیمبر کا کئی بار دورہ کیا ہے ان کا کہن...
برطانیہ میں ایک اہم ادارے ’مینٹل ہیلتھ فاؤنڈیشن‘ کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ نیند کم آنا ایک اہم بیماری ہے جس کا علاج کرانا ضروری ہوتا ہے۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ ...
جلن یا حسد کا مادہ چہرے سے مسکراہٹ اور آنکھوں سے نیند اڑالے جاتا ہے،اسی لئے ماہرین کہتے ہیں کہ مثبت طرز عمل اپنائیں اور ہنسی خوشی کامیاب زندگی گزاریں۔ چہرے پر شکنیں اور آنکھوں میں ...
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدہ مطالعہ اور مناسب غذا کا استعمال بڑی عمر میں ذہنی امراض سے بچا ئو کا بہترین ذریعہ ہے۔ برطانوی طبی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق جو لوگ اپنے ذہن کو م...
طبی ما ہرین کے مطا بق ڈپر یشن کے علا ج کے لیے دو ا ئوں کا استعما ل لا زمی نہیں ہے بلکہ مختلف غذا ئو ں کے ذریعے بھی ڈپر یشن سے نجا ت ممکن ہے ۔ ماہر ین کے مطابق دہی ،مچھلی ،چا کلیٹ ا...
سماجی رابطہ