دوہزاردس گرم ترین سال قرار
ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ایک امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو ہزار دس اب تک کا گرم ترین سال تھا۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان سمیت کئی ملکوں میں سیلاب سے تباہی بھی ہوئی۔ امریکی...
ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ایک امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو ہزار دس اب تک کا گرم ترین سال تھا۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان سمیت کئی ملکوں میں سیلاب سے تباہی بھی ہوئی۔ امریکی...
روشنی سے علاج کی تکنیک سے اب ڈپریشن کا علاج بھی ممکن ہوسکے گا۔ ایک بیماری ونیٹربلیو کے لئے عمومی طور پر برائٹ لائٹ تھراپی کا استعمال کیاجاتا ہے مگربزرگ افراد میں ڈپریشن کیلئے اب اس...
سردیوں کی آمد کے سا تھ ہی لذیذ پھل امرود بھی مارکیٹوں میں آچکا ہے۔ خواتین کے لیے خوشخبری ہے کہ امرود کا استعمال جلد کو خوبصورت بنانے میں نہایت فا ئدہ مند ثا بت ہوسکتاہے۔ طبی ماہرین...
دنیا بھر میں خوراک کی قیمتیں میں اضافہ ہورہاہے، خاص طورپر گوشت کی قیمتوں میں، مگر جاپان میں پانچ جنوری کو اس وقت ایک نیاعالمی ریکارڈ قائم ہوا جب ایک ٹونا مچھلی سوا تین کروڑ ین یعن...
ہرا ہرا سلاد پتہ دیکھنے میں تو خوبصورت لگتا ہی ہے لیکن اس کے کھانے کے بھی بے شمار فوائد ہیں ، حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد پتہ کھانے سے السر کی بیماری سے چھٹکارہ حاص...
نئی امریکی ریسرچ کے مطابق تیز چلنے والے افراد کی عمر لمبی ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ میڈیکل سینٹر کی ڈاکٹر اسٹیفنی اسٹوڈنسکی اور ان کے ساتھیوں نے پینسٹھ سال کے زائد عمرکے پینتیس ...
جدید ٹیکنالوجی کے اس دورمیں جہاں انسان چاند کے بعد خلاں کو تسخیر کرکے دوسری دنیا تک رسائی کی باتیں کررہا ہے وہاں ماہرین کے اس انکشاف نے، کہ انسانی دماغ سکڑرہا ہے سائنسدانوں کو بہت ...
ہر کوئی سلم اور اسمارٹ نظر آنا چاہتا ہے۔ لیکن اس کے لئے تھوڑی سی محنت اور کھانے میں احتیاط بھی ضروری ہوتی ہے۔ تحقیق کے ذریعے اس کام کو آسان بنادیا گیا ہے۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات بت...
پاکستان کے صوبہ پنجاب کےگورنر سلمان تاثیر اسلام آباد میں ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس کی کوہسار مارکیٹ میں پیش آیا۔ دوسری جانب وف...
سر دیو ں کی آمد کے سا تھ ہی لذیذ پھل امر ود بھی مار کیٹوں میں آچکا ہے ۔ خواتین کے لیے خوشخبری ہے کہ امرود کا استعما ل جلد کو خوبصو رت بنانے میں نہایت فا ئدہ مند ثا بت ہوسکتاہے۔ طبی...
سماجی رابطہ