پاکستان میں یو ٹیوب کی سروس بحال
پاکستان میں توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کی وجہ سے بند کی جانے والے ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب کی سروس بحال کر دی گئی ہے? پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گزشتہ ہفتے توہینِ آ...
پاکستان میں توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کی وجہ سے بند کی جانے والے ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب کی سروس بحال کر دی گئی ہے? پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گزشتہ ہفتے توہینِ آ...
لند ن برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 6سالہ Amy Ferguson کودومرتبہ دل ٹرانسپلانٹ کیا گیا جو اب صحت مند ہوکر زندگی کی رعنائیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں? Amy Ferguson کے دل کی پہلی مرتبہ 2...
سائنسدانوں کو خلائی دوربین ہبل سے حاصل ہونی والے تصویری شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ سورج سے مشابہہ ایک ستارہ قریبی سیارے کو نگل رہا ہے? اس سے پہلے خلا نورد جانتے تھے کہ خلا میں ایس...
ماہرین کے خیا ل میں فون یا وائس میل پر پیغام دینے کے دوران خواتین اپنی کھنکتی ہوئی آواز کا استعمال کرتی ہیں کیونکہ ایسی صورتحال میں وہ اپنی دوسری اداؤں کو بروئے کار نہیں لاسکتیں ?م...
فیس بک کی پرائیویسی پالیسی پر تنازعے نے ایسے اداروں کو پھر سے پُر جوش کر دیا ہے جو اس سوشل نیٹ ورک کا متبادل بن کر مقبولیت کے حصے دار بننا چاہتے ہیں? ان سوشل نیٹ ورکس میں سرمایہ...
سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ فیس بک کے حق میں ہیں مگر کسی کے جذبات کو مجروح کرنا غلط ہے?امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا ہے کہ آزادی رائے کا ہر گز مطلب ی...
حکومت پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کے بعد اب یو ٹیوب تک بھی پاکستان سے رسائی پر پابندی کے احکامات جاری کردیے ہیں? اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی...
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ’فیس بک‘ تک رسائی پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے? جسٹس اعجاز احمد چودھری نے یہ حکم ’اسلامک لائیرز موومنٹ‘ کی اس درخوا...
عالمی ادارہ صحت نے خبردارکیا ہے کہ موبائل فون پر روزانہ30 منٹ سے زائد گفتگو کینسر کا خدشہ بڑھادیتی ہے?عالمی ادارہ صحت کے تحت موبائل فون کے انسانی صحت پر مرتب ہونیوالے منفی اثرات پر...
انٹرنیٹ کمپنی گوگل کا کہنا ہے کہ مشہورِ زمانہ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یو ٹیوب‘ پر روزانہ دو ارب سے زائد ہٹس آتی ہیں? گوگل کے مطابق یہ تعداد امریکہ کے تین بڑے ٹی وی چینلز کے صار...
سماجی رابطہ